ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ضلع شمالی کینرا کے مولانا آزاد ماڈ ل اسکولوں میں داخلے کے لئے درخواستیں مطلوب

ضلع شمالی کینرا کے مولانا آزاد ماڈ ل اسکولوں میں داخلے کے لئے درخواستیں مطلوب

Thu, 08 Jun 2017 17:51:33    S.O. News Service

کاروار8؍جون(ایس او نیوز)نئے تعلیمی سال میں ضلع شمالی کینرا کے کاروار، ہلیال، منڈگوڈ اور بھٹکل میں مولانا آزاد ماڈل اسکولوں کا آغاز ہورہاہے۔ یہ انگلش میڈیم غیر رہائشی اسکول ہوں گے جہاں پانچویں جماعت سے طلبہ کو داخلے دئے جائیں گے۔

ان اسکولوں میں داخلے کے خواہشمندوں سے گزارش کی گئی ہے کہ اس ضمن میں تفصیلات کے لئے ڈسٹرکٹ مائناریٹی ویلفئیر ڈپارٹمنٹ سے اس ٹیلی فون نمبر پر 08382-220336 رابطہ قائم کریں۔


Share: